Description
کنڈیشن ایک دم صاف نیچے سے بھی ساری صاف ہے جینون انجن ٹوٹل جینون مائنر سکریچز ہیں ویل سادے اور میں انجن میں ٹھیک ہے ایوریج تقریبا 14 کلومیٹر جینون کنڈیشن میں ایز او کی ضرورت ہے اس لیے جلدی سے جلدی رابطہ کریں ش و روم پر بھی دکھایا ہے وہاں پہ لگ گیا ہے جلدی باڈی انے والی ہے اس سے پہلے کہ بک جائے