All categoriesDropdown arrow
sugarcane juice machine 0
1 / 20
Rs 125,000

sugarcane juice machine

Others, Faisalabad
2 weeks ago
Details
Price125,000
Description
سلیمان کین پرو مینوفیکچرنگ فیصل اباد. نیو چار رولر والی شوگر گین جوس مشین. نان میگنیٹ رولر. مشین کے اندر ٹوٹل چار رولر ہیں پہلے والے دو رولر کریکر ہیں. دوسرے پیچھے والے دو رولر سکل رولر ہیں. جو کہ ایک ہی دفعہ میں گنے کا مکمل طور پر رس نکال دیتے ہیں. مشین کو اسانی سے صاف کیا جا سکتا ہے. مشین کی باڈی 201 SS کی لگی ہوئی ہے. مشین ایک کلو گنے میں سے 600 سے 650 ایم ایل تک جوس اسانی سے نکال دیتی ہے. مشین میں پاور لائٹ کے ساتھ ہولڈ میٹر امپیر میٹر ریورس فارورڈ سوئچ اور emergency سوئچ ہے. مشین کے چھ قسم کے ماڈل ہیں . اس میں تین مشینیں اپ واپڈا کرنٹ سے جنریٹر پر چلا سکتے ہیں اور تین ماڈل اپ اس میں ڈی سی کرنٹ یعنی بیٹریز پلیٹس اور انورٹر سے چلا سکتے ہیں. . ان تمام چھ قسم کی مشینوں کے ریٹ الگ الگ ہیں. پہلا ماڈل R4 ہے جو کہ کور کے بغیر ہے. دوسرا ماڈل نمبرR4C ہے. جو کہ کور والا ہے. تیسرا ماڈل R4LC ہے. جس کا کور لونگ ہوتا ہے اور کھڑے ہو کر مشین سے جوس نکالا جا سکتا ہے. ان تمام مشینوں کے ریٹ الگ الگ سے ہوتے ہیں. تمام مشینوں کی قیمتیں الگ الگ سے ہیں قیمتیں معلوم کرنے کے لیے اور ویڈیو دیکھنے کے لیے اپ واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں. واٹس ایپ نمبر(View phone number). تمام مشینیں موٹر سمیت ریڈی ٹو یوز اور پلگ اینڈ پلے ہوتی ہیں. .
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1085592613
Report this ad