All categoriesDropdown arrow
Renting Services
Solar Roof Coating 0
1 / 5
Rs 8,000

Solar Roof Coating

Milliat Colony, Lahore
4 weeks ago
Details
Price8,000
Description
گرمیوں میں چھت کی تپش اور لیکیج سے یقینی نجات سوبر ٹیکنالوجیز انٹرنیشنل پاکستان کی پہلی کمپنی ہے جو 1996 سے واٹر پروفنگ اور ہیٹ پروفنگ پروڈکٹس تیار کررہی ہے ہماری تین قسم کی پروڈکٹس ہیں جنہیں استعمال کرنے سے کمرے میں صبح کا درجہ حرارت سارا دن قائم رہتا ہے سیلنگ فین دوپہر 2 بجے بھی ٹھنڈی ہوا دیتا ہے اے سی کے بل میں 60 فیصد تک کمی آتی ہے چھت کی لیکج اور نمی سے نجات مل جاتی ہے اور چھت کی لائف میں اضافہ ہو تا ہے۔ ان کا مختصر تعارف درج ذیل ہے 1 سولر روف کوٹنگ سولر روف کوٹنگ ہیٹ پروفنگ اور واٹر پروف کرنے والی سستی ترین پروڈکٹ ہے اسے چھتوں، دیواری اور پانی کی ٹینکی پر برش کی مدد سے بڑی آسانی سے لگایا جاسکتا ہے یہ پائیدار ہونے کی وجہ سے تیز بارش میں بھی نہیں اترتی اور تقریباً 3 سے 5 سال تک کار آمد رہتی ہے۔ 2 سولر چپس (ٹھنڈی چپس سولر چپس گرمیوں میں کمروں کو ٹھنڈا رکھتی ہے اور %100 واٹر پروفنگ بھی کرتی ہے ۔ یہ سفید رنگ کا پہلے سے تیار شدہ مٹیریل ہوتا ہے جس میں سولر پاؤڈر، کم سے کم گرم ہونے والا بنگال چپس کا دانہ اور سفید سیمنٹ شامل ہوتا ہے ۔ اس میں آپ کو صرف پانی شامل کرنا ہے۔ اسے عام چپس کی طرح پٹی لگا کر لگایا جاتا ہے اسے گرائینڈ پالش کر کے مزید خوبصورت بنایا جا سکتا ہے ۔ اس کی گارنٹی لائف ٹائم ہے۔ (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1086776683
Report this ad